Posts

https://driqraabbasiofficial.blogspot.com/2022/11/blog-post_8.html?m=1

سینے کی جلن کے 13 علاج جو آپ کی صحت کو معمول پر لائیں

  سینے کی جلن کے 13 علاج جو آپ کی صحت کو معمول پر لائیں written by Driqraabbasi   آپ کو علم ہے کہ سینے کی جلن کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے؟ اس جلن کو خطرناک تو نہیں سمجھا جاتا، لیکن یہ شدید بے سکونی کا باعث بنتی ہے کیوں کہ سینے کی جلن کے دوران کھانے پینے سے انسان قاصر رہتا ہے۔ جب معدے میں بننے والی تیزابیت غذا کی نالی میں داخل ہوتی ہے تو سینے کی جلن کا احساس ہوتا ہے، اور سینے سے لے کر گردن تک شدید جلن کا احساس ہو سکتا ہے۔ سینے کی جلن سے نجات حاصل کرنے کے لیے ادویات استعمال کی جا سکتی ہیں، تاہم گھریلو علاج اور طرزِ زندگی میں تبدیلی لا کر بھی اس سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے۔ زیادہ تر افراد کو سینے کی جلن کا سامنا غیر متوازن غذاؤں اور مشروبات، جیسا کہ کافی، ٹماٹر، الکوحل، چاکلیٹ، اور مصالحہ دار غذائیں، کی وجہ سے کرنا پڑتا ہے۔ جب کہ  سینے کی جلن ی دوسری وجوہات  میں موٹاپہ، سگریٹ نوشی، اضطراب، ذہنی دباؤ، اور درد اور سوزش کو کم کرنے والی خصوصیات کی حامل ادویات کا استعمال شامل ہے۔ سینے کی جلن کے دوران کچھ لوگوں کو بولنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جب کہ منہ کا ذائقہ بھی خراب محسوس ہوتا ہے۔

مولی کھانے کے 8 فوائد

Image
  مولی کھانے کے 8 فوائد   مولی برصغیر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزیوں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک سالانہ اگنے والی، روئیں دار سبزی ہے۔ جڑ سے براہ راست سبز پتے پھوٹتے ہیں۔ اس میں جڑ ایک ہی ہوتی ہے جو گول بیلن نما یا مخروطی، سفید یا سرخ رنگی کی ہوتی ہے۔ مولی بعض بیماریوں اور جسمانی اعضا کے لیے انتہائی مفید ہے۔ جگر اور پیٹ کے لیے مفید مولی میں معدنیات کی کثرت پائی جاتی ہے جو جگر اور پیٹ کے لیے انتہائی مفید ہے اور جسم کو توانائی بخشتی ہے۔ مولی خون صاف کرنے کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔ یہ جسم میں سرخ خون کے خلیات کو ختم ہونے سے بچاتا ہے۔ یرقان سے چھٹکارا یرقان کے مرض میں مولی کے پتوں کا رس نکال کر چینی ملا کر مریض کو پلانے سے مرض ختم ہوجاتا ہے۔ مولی کھانے والوں کو کبھی یرقان نہیں ہوتا۔ بلڈ پریشر سے بچاؤ مولی میں پوٹاشیم کی وجہ سے یہ ہمارے خون میں پوٹاشیم اور سوڈیم کی مقدار کو کنٹرول کرتا ہے جو ہمارے بلڈ پریشر کو قابو میں رکھتا ہے۔ وزن میں کمی باقاعدہ مولی کھانے سے وزن میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔ اگر آپ موٹاپے سے پریشان ہیں اور وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو مولی کے رس میں لیموں اور نمک پلا کر پیئ

آج کل بچے آپریشن سے کیوں پیدا ہو رہے ہیں جانیئے آپریشن سے ڈلیوری کے کیا نقصانات ہیں؟

Image
  آج کل بچے آپریشن سے کیوں پیدا ہو رہے ہیں جانیئے آپریشن سے ڈلیوری کے کیا نقصانات ہیں؟ بچوں کی پیدائش سے قبل ہی والدین یہ سوچنے لگ جاتے ہیں کہ ڈیلیوری کا وقت پتہ نہیں کیسا ہوگا، کیا کیا مشکلات آئیں گی؟ پتہ نہیں بچہ نارمل بھی ہوگا یا نہیں ، آپریشن سے ہوگا یا پھر نارمل ڈیلیوری ہو جائے گی؟ بچے کو نمونیا تو نہیں ہوگا وغیرہ، وغیرہ ۔۔ بعض اوقات ڈیلیوری سے قبل خواتین کے ساتھ پیچیدگیاں ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے ان کی نارمل ڈیلیوری نہیں ہو پاتی اور ان کا آپریشن کرنا پڑتا ہے۔ لیکن اب ہم سنتے ہیں کہ آج کل ہر دوسری خاتون کی آپریشن سے ڈیلیوری ہو رہی ہے۔ مگر اس کی وجہ کیا ہے؟ آپریشن سے ڈیلیوری کیوں ہو رہی ہے؟ آپریشن سے ڈلیوری اب زیادہ تر اس لئے ہوتی ہے کیونکہ خواتین میں آئرن اور خون کی کمی حد سے زیادہ ہوگئی ہے اور پانی کی کمی بھی ایک بڑا مسئلہ ہے یہی وجہ ہے کہ وہ زچکی کا درد برداشت نہیں کر پاتی اور ان کی رگیں پھولنے لگتی ہیں، جس سے سانس ٹؤٹنے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے اور اس لئے آج کل زیادہ تر بچے آپریشن سے پیدا ہوتے ہیں۔ آپریشن سے ڈیلیوری کے نقصانات: ٭ آپریشن سے ڈیلیوری کے باعث مدافعتی نظام دیگر لوگوں کے

اللہ کی رحمت ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ

Image
  Dr Iqra Abbasi 4h   •  13 tweets  •  4 min read  Bookmark  Save as PDF  My Authors اللہ کی رحمت ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮬﮯ؟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ! Details 👇 ﮐﻞ ﺻﺒﺢ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺍﻣﺖ ﮐﺎ ﺑﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮬﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺻﺒﺢ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﮯ، More 👇 ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﭘﺮ ﺑﭩﮭﺎﺋﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﮔﺰﺭﺍ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﭼﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﺮﺍ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭘﮭﺮ More 👇 ﺁﭖ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮬﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ! ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮬﮯ ﺍﺳﮯ ﺩﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ! ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ More 👇 ﻣﻠﮯ ﻭﮦ ﺁﭘﮑﯽ ﺍﻣﺖ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮬﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮐﮧﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﻧﮑﯽ ﻧﻈﺮ ﺻﺒﺢ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﯾﮧ ﻭﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﺟﻮ ﺻﺒﺢ ﻣﻼ ﺗﮭﺎ 👇 ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﮐﻼﻡ ﮐﯿﺎ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﯾﺎ ﺭﺏ ﮐﺮﯾﻢ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﻣﺎﺟﺮﮦ ﮬﮯ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺗﮭﺎ ﻭﮨﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﮐﯿﺴﮯ ﮬﻮﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ ؟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ! More 👇 ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ

خواب میں سبزیاں دیکھنے کی تعبیر

 خواب نامہ » اچھے خواب » خواب میں سبزیاں دیکھنے کی تعبیر خواب میں سبزیاں دیکھنے کی تعبیر sabzion ka khwab خواب میں سبزی دیکھنا نیکیوں کا راستہ کھولتا ہے۔ یہ قسمت اور خوش قسمتی کی علامت ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جو شخص سبزیوں کو دیکھتا ہے وہ ہر کام میں کامیاب ہوتا ہے۔ اس کی زندگی کامیابیوں اور خوشیوں سے بھر جاتی ہے۔ اس کے خواب پورے ہوتے ہیں، اس کی توبہ قبول ہوتی ہے اور دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ خواب میں سبزی نظر آنا اسے بے شمار فوائد، کثرت، صحت اور لمبی زندگی سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کا کاروبار چلے گا اور آپ کی زندگی بہتر ہو جائے گی، آپ کی زمینی دولت بہت زیادہ ہو جائے گی۔ خواب میں سبزی دیکھنا علاج سے بھی تعبیر کیا جا سکتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ اس بیماری کو شکست دیں گے جس کے ساتھ آپ طویل عرصے سے جدوجہد کر رہے ہیں۔ خواب میں سبزی کا کیڑا دیکھنا آپ کے خواب میں سبزیوں کا کیڑا دیکھنا کسی ایسے شخص کی علامت ہے۔ جو اخلاقی طور پر بدعنوان، کم ایمان اور گمراہ ہے۔ اس کی تشریح کی جاتی ہے کہ اس شخص کی پہنچ بہت لمبی ہے اور وہ لوگوں کے روپے پیسے چھین سکتا ہے۔ خواب میں سبزی کا پودا دیکھنا خو

اسلام میں والدین کے کیا حقوق بیان ہوئے ہیں؟

  سوال نمبر :295 اسلام میں والدین کے کیا حقوق بیان ہوئے ہیں؟ :   معاملات   |   معاملات جواب: والدین سے حسن سلوک کو اسلام نے اپنی اساسی تعلیم قرار دیا ہے۔ اور ان کے ساتھ مطلوبہ سلوک بیان کرنے کے لئے ’’احسان‘‘ کی جامع اصطلاح استعمال کی جس کے معانی کمال درجہ کا حسن سلوک ہے۔ ہر مرد اور عورت پر اپنے ماں باپ کے حقوق ادا کرنا فرض ہے۔ والدین کے حقوق کے بارے میں قرآن حکیم میں ارشاد ہوتاہے۔ وَقَضَى رَبُّكَ أَلاَّ تَعْبُدُواْ إِلاَّ إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا إِمَّا يَبْلُغَنَّ عِندَكَ الْكِبَرَ أَحَدُهُمَا أَوْ كِلاَهُمَا فَلاَ تَقُل لَّهُمَآ أُفٍّ وَلاَ تَنْهَرْهُمَا وَقُل لَّهُمَا قَوْلاً كَرِيمًا O   وَاخْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا O ’’اور آپ کے رب نے حکم فرما دیا ہے کہ تم اﷲ کے سوا کسی کی عبادت مت کرو اور والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کیا کرو، اگر تمہارے سامنے دونوں میں سے کوئی ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں ’’اف‘‘ بھی نہ کہنا اور انہیں جھڑکنا بھی نہیں اور ان دونوں کے ساتھ بڑے ادب سے بات کیا کروo اور