Posts

کی پتھری سے نجات کیسے ممکن ہے؟

Image
  گردوں کے مختلف امراض میں ایک پتھری بھی ہے جو آج کل بہت عام ہے۔ -  November 14, 2021   گردے کی پتھری سے نجات کیسے ممکن ہے؟ ڈاکٹر  اقرا عباسی  دنیا بھر میں ہر11میں سے ایک شخص کو اپنی زندگی میں گردوں کی پتھری کا سامنا ہوتا ہے۔ گردوں کے مختلف امراض میں ایک پتھری بھی ہے جو آج کل بہت عام ہے۔ دنیا بھر میں ہر11میں سے ایک شخص کو اپنی زندگی میں گردوں کی پتھری کا سامنا ہوتا ہے۔ یہ ایک دفعہ کے بعد دوبارہ بھی ہوسکتی ہے۔گردوں میں پتھری ایک تکلیف دہ مرض ہوتا ہے جس کا علاج ہومیوپتھ میں آسانی سے ہوجاتا ہے لیکن اس کے دوبارہ ہونے کے امکانات رہتے ہیں۔ گردوں میں پتھری کی بہت ساری وجوہات ہیں ۔ پانی کم پینا ، خاندان میں اس کے مریضوں کی موجودگی، نمک اور کیلشیم والے کھانے زیادہ کھانا ، موٹاپا ، ذیابیطس، پیٹ کے امراض اور سرجری وغیرہ کا ہونا۔ گردوں کی پتھری پیشاب کی نالی کے کسی بھی حصے کو متاثر کرسکتی ہے اور اگر وہاں پر پھنس جائے تو نکلنا ذرا مشکل ہوجاتا ہے۔ عام طور پر اس سے کوئی زیادہ نقصان نہیں ہوتا۔ درد کش ادویات اور بہت زیادہ پانی پینا معمولی پتھری کو نکالنے کے لیے کافی ثابت ہوتا ہے...

صبر کا پھل

Image
  پھوپھو کو احساس ہوا کہ جو بچی ان کو ایک آنکھ نہیں بھاتی تھی اس بچی نے آج ان کے لئے اتنا کچھ کیا ہے۔یہ سوچ کر پھوپھو نادم ہو گئیں۔اب وہ ایان کی طرح فزا سے بھی اچھا سلوک کرنے لگیں۔   زنیرا،میرپور خاص فزا اور ایان دونوں بہن بھائی تھے۔ان کے امی ابو ٹرین حادثے میں فوت ہو گئے تھے،اس لئے وہ دونوں اپنی پھوپھو ثمینہ کے ساتھ رہتے تھے۔پھوپھی فزا سے سارے گھر کا کام کراتی تھیں۔یہ سب دیکھ کر ایان کو بہت دکھ ہوتا۔ وہ اپنے جیب خرچ سے جو چیز خریدتا اور رات کو اپنی بہن کے ساتھ کھاتا،کیونکہ پھوپھی فزا کو جیب خرچ نہیں دیتی تھیں۔وہ فزا کو اسکول بھی نہیں بھیجتی تھیں۔پھوپھا کا شہر سے باہر بڑا کاروبار تھا۔یوں ہی دن گزرتے گئے۔ایان اور فزا اب تھوڑے بڑے اور سمجھ دار ہو گئے تھے۔ معمول کے مطابق آج بھی ایان اپنی پھوپھو کے ساتھ بازار گیا تھا۔ایان کے پاس صرف پچاس روپے تھے۔اس نے ان پیسوں میں بہن کے لئے چوڑیاں خرید لی تھیں۔ پھوپھو اور ایان بازار گئے تب فزا گھر میں جھاڑو لگا رہی تھی کہ اسے پھوپھو کے کمرے میں قدموں کی آہٹ سنائی دی۔ (جاری ہے) اس نے قریب پڑا ڈنڈا اُٹھایا اور آہستہ آہستہ پھوپھو کے کمرے کی طرف چل ...